وزیراعظم شہباز شریف کا چوہدری نثار سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف کا چوہدری نثار سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم شہباز شریف کا چوہدری نثار سے ٹیلی فونک رابطہ

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان کے بھانجے کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ۔ جیو نیوز کے مطابق چوہدری نثار کے بھانجے کیپٹن نعمان عید سے ایک دن پہلے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو ئے تھے ۔وزیراعظم نے چوہدری نثار سے اظہار افسوس کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -