پاک ،لنکا ون ڈے میچ بارش سے بچانے کی حکمت ِعملی،

پاک ،لنکا ون ڈے میچ بارش سے بچانے کی حکمت ِعملی،
پاک ،لنکا ون ڈے میچ بارش سے بچانے کی حکمت ِعملی،

  



کو لمبو (مابیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور سری لنکا کے درمیا ن ون ڈے میچز شیڈول کے مطابق ہو ں گے تاہم بارش ہو نے کی صو رت میں با قی 2میچز کیلئے اضا فی دن رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔سر ی لنکن بو رڈ کے مطا بق چو تھا میچ ون ڈے ہفتے کو بارش کا "شکا ر "ہونے کی صو رت میں اتوار کو کھیلا جا ئے گا جبکہ آخری ون ڈے پیر کو کھیلا جا ئے گا ۔کر کٹ سری لنکا کا کہنا ہے کہ پاکستان او ر سری لنکا کے درمیان میچز کے مقام تبدیل ہو ں تاہم بارش کے اندیشے کی وجہ سے ریز روڈے رکھ دیئے گئے ہیں ۔

مزید : کھیل