میں پھر "ویسی "ہی نظرآوں گی :کرینہ کپو ر

میں پھر "ویسی "ہی نظرآوں گی :کرینہ کپو ر
میں پھر

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی اداکا رہ کرینہ کپو ر نے جسم بھرنے پر تشویش کا اظہار اور ساتھی اداکاراﺅں سے پیچھے رہ جا نے کا خدشہ ظاہر کرتے ہو ئے پھر سے "سیکسی"نظر آنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سونا کشی اور ودیا بالن کی جسما نی ساخت کا اپنے جسم سے تقا بل کر تے ہو ئے بے بو کا کہنا ہے کہ وہی ایک مرتبہ پھر سے "زیرو سائز "پر آجا ئیں گی تاکہ پھر سے پرانی جسما نی ساخت پر واپس اجا ﺅں اور سیکسی نظر آوں۔

مزید :

تفریح -