لاہور کے دوگروپوں میں فائرنگ، خاتون سمیت دو افراد ہلاک، ایک زخمی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ہربنس پورہ کے علاقے میںدو مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس حکام نے مقدمہ درج کر لیا ہے تا ہم واقع کی نوعیت کے بارے میں ابھی کچھ نہیں بتایا کہ یہ واقعہ کس طرح اور کیوں پیش آیا۔