استراتیز یا حجا م
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)خوبصورت بال بنا نے والے ما ہر تو بہت سے ہونگے لیکن چین میں ایک ماہر حجام تو دونوں ہا تھوں سے بیک وقت حجامت بنا سکتا ہے۔ جو ایک سا تھ دو کسٹمرز کو نمٹا دیتا ہے جس میں اسے صرف نو ے سیکنڈہی کا وقت لگتا ہے۔ لیکن یہ مہارت ایسے ہی نہیں حاصل ہو گئی بلکہ اس کے لیے کا فی عر صہ سخت پر یکٹس کی گئی ہے جس کے بعد نہ صر ف دونوں ہاتھوں سے بلکہ آنکھوں پر پٹی با ندھ کربھی صرف پچاس سیکنڈ میں بھی حجامت بنا سکتا ہے۔وہ اس فن سے گینزبک آف ورلڈ ریکا رڈ میں جگہ حا صل کرنے کا خو اہش مند ہے۔