بھارت کی خصو صی کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی

بھارت کی خصو صی کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی
بھارت کی خصو صی کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی

  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت خصو صی افراد کی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلنے کے لئے لاہور پہنچ گئی ہے۔واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچنے والی بھارتی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔دنیا نیوز سے بات کرتے ہوئے بھارت کے خصوصی کرکٹرز کاکہناتھاکہ وہ بھارت سے پاکستان میں کھیل اور دوستی بڑھانے آئے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مزید مستحکم کرے گا۔ سیریز کے تمام ٹی ٹوئنٹی میچز اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔

مزید :

کھیل -