ملک ریاض کی زبان کھلی تو شریف بے نقا ب ہو جا ئیں گے :شجاعت

ملک ریاض کی زبان کھلی تو شریف بے نقا ب ہو جا ئیں گے :شجاعت
 ملک ریاض کی زبان کھلی تو شریف بے نقا ب ہو جا ئیں گے :شجاعت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملک ریاض کے پاس حکومتوں کے بننے اور ٹوٹنے کے راز ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اگر ملک ریاض نے راز ظاہر کردیئے تو کئی شرفاءبے نقاب ہوجائیں گے،عوام کو ملک ریاض کے سماجی اور انسانی خدمات کے کام بھی زہن میں رکھنے چاہیں۔ ملک ریاض نے بحریہ دسترخوان اور قزاقوں کی قید میں پاکستانی شہریوں کی رہائی پر کروڑوں روپے دئیے۔چوہدری شجاعت نے کہا کہ زلزلہ ہو یا سیلاب انہوں نے اربوں روپے عوامی بہبود کے لیے دئیے،دوسروں پر خرچ کرنے کے لیے ان سے زیادہ پیسے دینے کی توفیق کسی کو نہیں ہوتی ۔

مزید :

اسلام آباد -