رنگونوالا کرکٹ کلب نے فیروز 1888میلز کی ٹیم کو شکست دیدی

رنگونوالا کرکٹ کلب نے فیروز 1888میلز کی ٹیم کو شکست دیدی

لاہور( سپورٹس ڈیسک) رنگونوالا کرکٹ کلب نے چوتھا آرایا کرکٹ ایونٹ76 رنز سے جیت کر اپنے نام کرلیااس نے فیروز 1888میلز کی ٹیم کو شکست دی فاتح ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 176 رنز بنائے اشعر نے 48 رنز بنائے جبکہ جواب میں حریف ٹیم88 رنز پر آؤٹ ہوگئی عدنان اختر کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی