کتاب’’بلال صاحب‘‘کی تقریب رونمائی،معروف شخصیات کی شرکت

کتاب’’بلال صاحب‘‘کی تقریب رونمائی،معروف شخصیات کی شرکت
کتاب’’بلال صاحب‘‘کی تقریب رونمائی،معروف شخصیات کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور(فلم رپورٹر)کتاب’’بلال صاحب ‘‘ کی تقریب رونمائی گزشتہ روز’’داستان سر ائے‘‘ میں ہو ئی جس کے مصنّفشکیل احمد چوہان ہیں۔ تقریب رونمائی میں بانو قدسیہ ، آثیراحمد خان ،سید نور ، افتخار اففی نو ر الحسن ، ریا ض محمود ، عشرت شمیم، ارشد قدوسی ، عبد القیوم جنجوعہ، محمد جمیل ملک ، طاہر اعوان محمد نو ید بٹ اور دیگر نے شر کت کی ۔اس مو قع پر کتاب کیمصنّف شکیل احمد چوہان نے کہا ہے کہ بلا ل کے معنی عشق ہیں ۔ادب کا تقاضہ یہ ہے کہ نام کے ساتھ صاحب لگا یا جا ئے ۔ اس نا ول کا تعلق حضر ت بلال حبشی سے نہیں ہے ۔

مزید :

کلچر -