پولکیت سمراٹ کی فلم ’’ دل دھڑکنے دو ‘‘ میں فرحان اختر کے کردار کی تعریف

پولکیت سمراٹ کی فلم ’’ دل دھڑکنے دو ‘‘ میں فرحان اختر کے کردار کی تعریف

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار پولکیت سمراٹ نے بھی فلم ’’ دل دھڑکنے دو ‘‘ میں اداکار فرحان اختر کی انٹری کی تعریف کی ہے ۔ بالی وڈ اداکار پولکیت سمراٹ نے اپنی گفتگو میں کہا کہ انہوں نے دوبار فلم ’’ دل دھڑکنے دو ‘‘ دیکھی ، دوسری بار وہ فلم دیکھنے اہل خانہ کے ہمراہ آئے تھے ان کی انٹری پر انہوں نے خوب سیٹیاں ماریں کیونکہ فلم ان کی انٹری کے بعد حقیقی معنوں میں دلچسپ ہوتی ہے ۔

مزید : کلچر