ہالیش وڈ ایکشن فلم فنٹاسٹک فور کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالیش وڈ ایکشن فلم فنٹاسٹک فور کا نیا ٹریلر ریلیز

نیویارک ( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ ایکشن اورایڈونچر سے بھرپور فلم فنٹاسٹک فور کا نیا ٹریلر دھوم مچانے آگیا،، فلم میں سپرہیروز ایکشن کرتے نظرآئیں گے،ہدایتکار جوش ترینک کی فلم فنٹاسٹک فور میں سپرہیروز نظر آئیں گے ایکشن میں، ساتھ ہی ہوگا ایسا مشن، جہاں سپرہیروز اپنی طاقت میں اضافے کیلئے کرتے ہیں دوسری دنیا کا رخ،فنٹاسٹک فور سیریز کا تیسرا پارٹ ہے جس کے پہلے دوحصے باکس آفس پر راج کرچکے ہیں،ایکشن سے بھرپورفلم فنٹاسٹک فور سات اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر