ورلڈ ڈینگی ڈے کے حوالے سے واک آج ہوگیا
لاہور( جنرل رپورٹر) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ ، پی جی نرسنگ کالج پنجاب اور نرسنگ سکول لاہور جنرل ہسپتال کے زیر اہتمام آج مورخہ 15جون صبح9:30بجے ورلڈ ڈینگی ڈے(world Dangue Day)کے حوالے سے آگاہی واک ہو گی۔ واک پی جی ایم آئی 6برڈ ووڈ روڈ سے شروع ہو کر جیل روڈ پر اختتا م پزیر ہو گی ۔ واک میں ڈاکٹرز ، نرسیں اورنرسنگ طالبات جیل روڈ پر ڈینگی سے بچاؤ کے متعلق پمفلٹ بھی تقسیم کریں گی۔