پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ڈینگی ڈے پر واک آج ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ڈینگی ڈے پر واک آج ہوگی

لاہور( خبرنگار) حکومتِ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ڈینگی ڈے کے سلسلے میں آج بروز سوموارصبح 10بجے انڈر گریجوئیٹ سٹڈیز سنٹر سے ادار تعلیم و تحقیق تک آگاہی واک کا انعقاد کیا جائے گا جس میں فیکلٹی ممبران ، طلباء طالبات اور ملازمین شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4