پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کی ورلڈ ڈینگی ڈے کے حوالے سے واک آج ہوگی

پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کی ورلڈ ڈینگی ڈے کے حوالے سے واک آج ہوگی

لاہور( جنرل رپورٹر) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ ، پی جی نرسنگ کالج پنجاب اور نرسنگ سکول لاہور جنرل ہسپتال کے زیر اہتمام آج مورخہ 15جون صبح9:30بجے ورلڈ ڈینگی ڈے(world Dangue Day)کے حوالے سے آگاہی واک ہو گی۔ واک پی جی ایم آئی 6برڈ ووڈ روڈ سے شروع ہو کر جیل روڈ پر اختتا م پزیر ہو گی ۔ واک میں ڈاکٹرز ، نرسیں اورنرسنگ طالبات جیل روڈ پر ڈینگی سے بچاؤ کے متعلق پمفلٹ بھی تقسیم کریں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1