شہباز شریف کاتلہ گنگ میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

شہباز شریف کاتلہ گنگ میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ...

لاہور)جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چکوال کے علاقے تلہ گنگ میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ حادثے کے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔

مزید : صفحہ آخر