ٹور آپریٹر کو فارم 3اور 7جمع کرانے کے لیے 30جون کی ڈیڈ لائن

ٹور آپریٹر کو فارم 3اور 7جمع کرانے کے لیے 30جون کی ڈیڈ لائن

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2015ء اتھورائز کیپٹل 10ملین کروا کر SECPکی طرف سے جاری کردہ فارم3جمع نہ کروانے پر حج کوٹہ کینسل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،وزارت مذہبی امور نے ملک بھر کے ٹور اپریٹر کو فارم 3اور فارم7جمع کرانے کے لیے 30جون کی ڈیڈ لائن دے دی ،30جون سے مزید توسیع نہ کرنے کافیصلہ 30جون تک جن کے فارم جمع نہیں ہوں گے ان کا حج کوٹہ 2015ء کینسل تصور ہو گاوزارت نے ملک بھر کے حج آرگنائزر کو حتمی سرکلر جاری کر دیا۔

مزید : صفحہ آخر