سابق چیف سیکرٹری پنجاب شہزاد حسن پرویز انتقال کر گئے

سابق چیف سیکرٹری پنجاب شہزاد حسن پرویز انتقال کر گئے

لاہور( پ ر)سابق چےئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن ‘سابق وفاقی سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ‘سابق چیف سیکرٹری پنجاب شہزاد حسن پرویز قضائے الٰہی وفات پاگئے، ان کی نماز جنازہ آج بروز پیر بوقت ایک بجے دوپہر وی بلاک مسجد ڈی ایچ اے لاہور میں ادا کی جائیگی۔

مزید : صفحہ آخر