ہوپ پاکستان اور تمام گیٹ ویز کے الیکشن کی تیاریاں شروع

ہوپ پاکستان اور تمام گیٹ ویز کے الیکشن کی تیاریاں شروع

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان اور تمام گیٹ ویز کے الیکشن کی تیاریاں شروع،ہوپ نے 2015-16کے لیے الیکشن کے لیے ملک بھر کے حج آرگنائزر سے ووٹرز کے کوائف طلب کر لیے پرفارمہ پُر کر کے دستخط کے ساتھ ہوپ کے دفاتر میں جمع کرانے کی ہدایت ،ہوپ کے الیکشن ستمبر اکتوبر میں ہوتے ہیں اس کی تیاریاں باقاعدہ شروع کر دی گئی ہیں۔

مزید : صفحہ آخر