پرائیویٹ حج سکیم 2015ء کی بکنگ جاری

پرائیویٹ حج سکیم 2015ء کی بکنگ جاری

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2015ء کی بکنگ جاری،پرائیویٹ حج سکیم کے تحت حج کی سعادت کے لیے حج درخواستیں سعودی منظم کے حامل وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر کو جمع کرانے کی ہدایت،نان رجسٹرڈ اور سب ایجنٹ کو ہرگز حج درخواست اور رقم جمع نہ کرائی جائے ،وزارت مذہبی امور کی ملک بھر کے عازمین حج کو ہدایت،پرائیویٹ حج سکیم میں مرضی کی سہولیات اور مرضی کی فلائٹ حاصل کی جا سکتی ہیں ۔

مزید : صفحہ آخر