ٹرک اور رکشہ کے تصادم میں 30سالہ نامعلوم نو جوان جاں بحق ہو گیا

ٹرک اور رکشہ کے تصادم میں 30سالہ نامعلوم نو جوان جاں بحق ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم سیل)اسلام پورہ کے علاقہ میں ٹرک اور رکشہ کے تصادم میں 30سالہ نامعلوم نو جوان جاں بحق ہو گیا ۔پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر مردہ خانہ میں جمع کر وادی ۔تفصیلا ت کے مطابق اسلام پورہ کے علاقہ میں ٹرک اور رکشہ کے تصادم میں رکشہ میں سوار 30سالہ نامعلوم نو جوان شدید زخمی ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے دم توڑ گیا۔
پولیس نے شنا خت نہ ہونے پر لاش قبضہ میں لے کر مردہ خانہ میں جمع کر وادی۔

مزید :

علاقائی -