ٍعلی پو ر چٹھہ: وارڈنزنے 4 ڈاکوؤں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

ٍعلی پو ر چٹھہ: وارڈنزنے 4 ڈاکوؤں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


علی پو ر چٹھہ (نامہ نگار ) ٹر یفک وارڈنزنے ہمت کا مظا ہرہ کر تے ہو ئے ایک واردات کی نیت سے چا ر ڈاکوؤں کو اسلحہ سمیت پکڑ کر پو لیس کے حوالہ کر دیا ۔تفصیلا ت کے مطابق ٹر یفک وارڈن وسیم عباس اور محمد عمران ،نورالحسن نہر لو ئر چناب پر چیکنگ کر رہے تھے کہ ایک مو ٹر سا ئیکل تین افراد کو روکنے کا اشارہ کیا تو وہ بھاگ نکلے پیچھا کر نے پر ایک ڈاکو محسن علی ولد صحبت علی سکنہ کڑ یانوالہ ضلع حا فظ آباد کو پکڑنے پر ایک پسٹل اور گو لیاں بر آمد جبکہ گو جرانوالہ کے دو ڈاکو فرار ہو نے میں کا میاب ہو گئے

مزید :

علاقائی -