برطانیہ،سکول کے بچوں کے روزے رکھنے پر پا بندی ،مسلم کمیونٹی کی فیصلے کی مذمت

برطانیہ،سکول کے بچوں کے روزے رکھنے پر پا بندی ،مسلم کمیونٹی کی فیصلے کی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  لندن (آن لائن)برطانیہ کے کئی پرائمری اسکولوں نے بچوں کے روزے رکھنے پر پابندی عائدکردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسکول انتظامیہ نے موقف اپنایا ہے کہ روزے رکھنے سے بچوں کی صحت متاثرہوسکتی ہے، لہٰذا مسلمان بچے رمضان میں روزے نہ رکھیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسکول انتظامیہ نے اس حوالے سے تحریری طورپربچوں کے والدین کو آگاہ کردیا ہے۔ دوسری جانب برطانوی مسلم کمیونٹی نے روزے پر پابندی کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -