برحان اسٹیٹ کے چیف ڈاکٹر وحید اختر کی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو

برحان اسٹیٹ کے چیف ڈاکٹر وحید اختر کی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو

یونٹی اسٹیٹ سے آغاز کیا

دو سال پرفیکٹ پراپرٹی

دو سال یوسف بھائی

اسٹیٹ میں خدمات دیں

2010ء میں برحان اسٹیٹ کے نام سے اپنا دفتر بنایا

انوسٹرز کا زیادہ سے زیادہ فائدہ

ایمانداری کے ساتھ شفاف ڈیل منشور ہیں

ماں باپ کی دعاؤں سے آج اس مقام پر ہوں

انہوں نے فرمایا میرا یقین کامل ہے جو فرد اس دنیا اور آخرت میں کامیابی چاہتا ہے وہ ماں باپ کی عزت کرے اور ان کے احکامات پر چلے، اللہ کے فضل سے اسٹیٹ لائف میں کام کا بہت تجربہ ہے اسی تجربے کو لے کر DHAمیں کام کا بھرپور اضافہ کیا ہے۔

مزید : ایڈیشن 1