اقبال ایونیو کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی نے فیز 4لانچ کر دیا ممبران کے لئے 5فیصد خصوصی رعایت کا اعلان

اقبال ایونیو کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی نے فیز 4لانچ کر دیا ممبران کے لئے 5فیصد ...

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) اقبال ایونیو کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی نے اپنے 3فیزز کی تاریخ ساز کامیابی کے بعد فیز 4لانچ کر دیا ہے۔5مرلہ 10مرلہ ،کنال اور38مرلہ کی فائلز کی بکنگ شروع کر دی گئی ہے تفصیلات www.Iachs.net ویب سائٹ پر بھی جاری کی گئی ہیں رائیونڈ روڈ اور ڈیفنس روڈ پر فیز 4کی 5مرلہ 22لاکھ 50ہزار 10مرلہ 40لاکھ کینال 70لاکھ 38مرلے ایک کروڑ 14لاکھ قیمت رکھی گئی ہے۔

مزید : ایڈیشن 1