اظہار منوں ڈویلپرز نے ڈریم گارڈن لاہور کے پلاٹوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اظہار منوں ڈویلپرز نے ڈریم گارڈن لاہور کے پلاٹوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) اظہار منوں ڈویلپرز نے ڈیفنس روڈ پر واقع اپنے خوبصورت منصوبے ڈریم گارڈن کے پلاٹوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے مرلہ اضافہ کر دیا ہے پہلے 4لاکھ روپے فی مرلہ قیمت تھی اب 5لاکھ روپے فی مرلہ قیمت کر دی گئی ہے۔

مزید : ایڈیشن 1