میاں اشفاق انجم

میاں اشفاق انجم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاؤن کے ممتاز رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے وفاقی بجٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا بجری اور اینٹوں پر ریلیف خوش آئند ہے مگر سیمنٹ کے بغیر ادھورا ہے دو چیزیں سستی ا ور ایک چیز مہنگی فائدہ نہیں ہو سکتا۔ پراپرٹی ڈیلرز پر 16 فیصد سیلز ٹیکس ڈیلرز برادری کا معاشی قتل ہے۔ پراپرٹی ڈیلرز نے کہا حکومت بیرون ملک سے سرمایہ کاری کے لئے عملی اقدامات کرے۔ سرمایہ کار کے تحفظ کے لئے قانون سازی کی جائے پراپرٹی ڈیلرز کے لئے وفاقی بجٹ خوش آئند نہیں ہے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -