روس:بیرون ملک جانیوالے سیاحوں میں کمی

روس:بیرون ملک جانیوالے سیاحوں میں کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سیاحت کیلئے بیرون ملک جانے والے روسی سیاحوں کی تعداد میں 40 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ روس برس کی پہلی سہ ماہی میں 18 لاکھ 90 لاکھ ہزار روسی سیاحوں نے دیگر ممالک کا سفر کیا ہے جبکہ اس سے ایک برس قبل اس مدت کے دوران یہ تعداد 31 لاکھ 80 ہزار تھی۔ اس طرح موجودہ تعداد 40 فیصد کم رہی ہے۔ رواں برس روسی شہریوں کا پسندیدہ ملک مصر رہا جہاں 4لاکھ 20 ہزار افراد گئے اس کے بعد تھائی لینڈ رہا۔

مزید :

ایڈیشن 2 -