جنوبی افریقہ: ملازمین کی تنخواہوں میں کم اضافہ

جنوبی افریقہ: ملازمین کی تنخواہوں میں کم اضافہ

جنوبی افریقہ کی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے تین سالہ معاہدے کی شرح میں کمی پر غور شروع کر دیا جس پر 61ارب لاند (4.84ارب ڈالر) خرچ ہونگے ۔ پبلک سروس اور ایڈمنسٹریشن کے قائم مقام وزیر ناتھی متھیتھوا نے صحافیوں کو بتایا کہ حکومت نے پچھلے مہینے ہونے والے معاہدے کے تحت پہلے سال تنخواہوں میں 7فیصد اضافے اور ہاؤسنگ اور میڈیکل الاؤنسز کو بھی بڑھانے پر رضا مندی ظاہر کی تھی تاہم اب تنخواہوں میں اضافے کی شرح میں 0.6فیصد کمی پر غور جاری ہے ۔

مزید : ایڈیشن 2