پنجاب میں آج سی این جی سٹیشن کھل جائینگے، ایل این جی ملے گی

پنجاب میں آج سی این جی سٹیشن کھل جائینگے، ایل این جی ملے گی
پنجاب میں آج سی این جی سٹیشن کھل جائینگے، ایل این جی ملے گی

  

لاہور (ویب ڈیسک)عرصہ طویل سے سی این جی صارفین پریشانی کا شکار ہیں تاہم  ان کیلئے اب خوشخبری آ گئی ہے کیونکہ پنجاب حکومت نے پنجاب بھر میں آج سے سی این جی سٹیشنز کھولنے کا اعلان کر دیاہے  اور ایل این جی دستیاب ہوگی۔ چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ نے گیس فراہمی کی نوید سناتے کہا ہر ماہ سی این جی سٹیشنز 20دن کھلے رہیں گے۔ 600سے زائد سی این جی سٹیشنز پر ایل این جی بھی دستیاب ہو گی۔

مزید : لاہور