خواتین کے خلاف مظالم کا خاتمہ ہونا چاہئے:انجلینا جولی

خواتین کے خلاف مظالم کا خاتمہ ہونا چاہئے:انجلینا جولی
خواتین کے خلاف مظالم کا خاتمہ ہونا چاہئے:انجلینا جولی

  

جوہانسبرگ(ویب ڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ خواتین کے خلاف تشدد کو اب بھی اہمیت نہیں دی جاتی۔ دنیا بھر میں خواتین کے خلاف مظالم کا خاتمہ ہونا چاہئے۔ انہوں نے یہ بات جنوبی افریقہ میں بین الاقوامی تقریب کے دوران کہی۔ انجلینا نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لئے عالمی برادری کے تعاون پر زور دیا۔

مزید : تفریح