قحبہ خانے پر قانون فافذ کرنے والوں کا چھاپہ،خواتین کا طریقہ فرار جان کرآپ کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا

قحبہ خانے پر قانون فافذ کرنے والوں کا چھاپہ،خواتین کا طریقہ فرار جان کرآپ ...
قحبہ خانے پر قانون فافذ کرنے والوں کا چھاپہ،خواتین کا طریقہ فرار جان کرآپ کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)  سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قانون نافذ کروالے اداروں نے کراچی کھڈا مارکیٹ کے علاقے میں قحبہ خانے پر چھاپہ مارا جس دوران خواتین گرفتار ی سے بچنے کیلئے فرار ہونے کیلئے انتہائی حیرت انگیز طریقہ اپنا رہی ہیں  جس کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے چھاپہ مارا گیا تاہم قحبہ خانے میں موجود خواتین گرفتار ی سے بچنے کیلئے پچھلے راستے کا سہار ا لیتے ہوئے بھرے بازار میں بالکونی سے لٹک کر با ہر چھلانگیں مار کر فرار ہو رہی ہیں جبکہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس تمام واقعہ کو دیکھ رہی ہے ۔حیرانگی کی بات یہ ہے کہ ویڈیو کے آخر میں ایک لڑکا بھی چھت سے چھلانگ لگاتاہے اور فرار ہو جا تاہے تاہم وہاں موجود شہری اس پر آواز کستے ہیں جس کے باعث وہ گرفتار ی سے بچنے کیلئے مزید تیزی کے ساتھ بھاگ جاتاہے ۔آپ بھی دیکھیں :

مزید :

کراچی -