کے پی کے حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ

کے پی کے حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ
کے پی کے حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت کے بعد خیبر پختون خواہ حکومت نے بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصدا ضافے کافیصلہ کرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے بھی سرکار ی ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کیاتھا جس کے بعد کے پی کے حکومت نے بھی 10فیصد کا فیصلہ کرلیاہے جبکہ پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے سات فیصد تنخواہ میں اضافہ کیا گیاہے اور وفاق کی جانب سے بھی ساڑھے سات فیصد اضافہ کیا گیاہے ۔

کے پی کے حکومت نے سررکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے ک ساتھ میڈیکل الاﺅنس میں بھی 25فیصد اضافے کا اعلان کیاہے ۔واضح رہے کہ کے پی کے حکومت کی جانب سے مالی سال 2015-16کا بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

مزید : پشاور /اہم خبریں