پی آئی اے نے لندن کے 12 مسافر برمنگھم پہنچادئیے

پی آئی اے نے لندن کے 12 مسافر برمنگھم پہنچادئیے
پی آئی اے نے لندن کے 12 مسافر برمنگھم پہنچادئیے

  

اسلام آباد(آن لائن) قومی ایئرلائن پی آئی اے کی لاجواب سروس نے لندن کے 12 مسافر برمنگھم پہنچا دئیے، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسافروں کو دوسری پرواز سے لندن بھیجا جائے گا۔ اتوار کے روز پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز میں اضافی مسافروں کی بکنگ کردی گئی اور پی آئی اے نے لندن کے مسافروں کو پرواز میں سوار کرکے رخصت کیا تو 12 مسافر جو آخری لمحات میں پہنچے انہیں برمنگھم کی پرواز میں سوار کردیا، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسافروں کو دوسری پرواز سے لندن بھیجا جائے گا۔

مزید : اسلام آباد