صدر الدین ہاشوانی کے الزامات ، آصف زرداری نے عدالت سے رجوع کر لیا

صدر الدین ہاشوانی کے الزامات ، آصف زرداری نے عدالت سے رجوع کر لیا
صدر الدین ہاشوانی کے الزامات ، آصف زرداری نے عدالت سے رجوع کر لیا

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف بزنس مین صدر الدین ہاشوانی کی جانب سے لکھی گئی کتاب’سچ کا سفر‘ میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف الزامات لگائے گئے تھے جس پر آصف زرداری نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔ صدر الدین ہاشوانی کی جانب سے آصف زرداری پر کرپشن سمیت متعدد الزامات لگائے تھے جس کے بعد آصف زرداری نے سندھ ہائی کورٹ میں ان کے خلاف 2 ارب روپے ہرجانہ کا دعویٰ کر دیا ہے ۔

مزید : کراچی