گرم پانی اور کیلا اکٹھے کھانے کا وہ فائدہ جو آج تک آپ کو کسی نے نہیں بتایا

گرم پانی اور کیلا اکٹھے کھانے کا وہ فائدہ جو آج تک آپ کو کسی نے نہیں بتایا
گرم پانی اور کیلا اکٹھے کھانے کا وہ فائدہ جو آج تک آپ کو کسی نے نہیں بتایا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن(نیوزڈیسک)آپ نے کیلے اور پانی کا استعمال تو اپنی زندگی میں ضرور کیا ہوگا لیکن آج ہم آپ کو اس کے استعمال کا ایسا طریقہ بتائیں گے جو آپ کے معدے کو بہت فائدہ دے گا اور آپ کا وزن بھی کم کرے گا۔

مزیدپڑھیں:مردانہ کمزور ی کی 10وجوہات جو آپ کو معلوم نہیں 

کیلا کھانے سے جسم میں توانائی آتی ہے اور پانی زندگی کے لئے ضروری ہے۔لیکن اگر ان دونوں چیزوں کا استعمال باقاعدگی سے کیا جائے تو نتیجہ بہت ہی مفید ہوگا اور آپ کا وزن بہت جلد کم ہوجائے گا۔اس نسخے کی اچھی بات یہ ہے کہ اس کے استعمال کے بعد آپ اپنی مرضی کا کھانا بھی بلا کسی روک ٹوک کے کھاسکتے ہیں۔

طریقہ استعمال

صبح ناشتے میں ایک یا جتنے کیلے چاہیں کھائیں اور ساتھ ایک گلاس گرم پانی کا پی لیں۔دوپہر کے کھانے میں اپنی پسند کے کھانے کے ساتھ سلاد کا استعمال کریں۔رات کا کھانا ہر صورت 8بجے تک کھا لیں اور اس میں سبزیوں کا استعمال کریں۔

 

مزید : تعلیم و صحت