آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے
آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے

  

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں ۔آئی ایس پی آر کے مطابق کریملن میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور ان کی آمد پر پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایک نامعلوم سولجر کی قبر پر پھول بھی چڑھائے ۔

مزید : قومی