کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک
کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف کارروائیوں کے نتیجے میں 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ساﺅتھ ڈاکٹر جمیل نے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد ہارون، موسیٰ اور سہیل پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھے ۔ ڈاکٹر جمیل کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں ایاز اور قادر عابد بھی شامل ہیں جو جاوید ناگوری کے بھائی کے قتل میں ملوث تھے۔

مزید : کراچی