ہم نے آرڈیننس کو بل کی شکل میں پیش کرنے کا کہاتھا :رشید گوڈیل

ہم نے آرڈیننس کو بل کی شکل میں پیش کرنے کا کہاتھا :رشید گوڈیل
 ہم نے آرڈیننس کو بل کی شکل میں پیش کرنے کا کہاتھا :رشید گوڈیل

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما رشید گو ڈیل نے کہا ہے کہ ہمیں آرمی ترمیمی آرڈیننس پیش کرنے کے طریقہ کار پر اعتراض ہے کیونکہ ہم نے حکومت کو ترمیمی آرڈیننس بل کی شکل میں پیش کرنے کا کہاتھا ۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر دفاع کے اندر کاموقف سامنے آگیاہے 1992میں بھی آپریشن ہوا تھااور آج بھی ہو رہا ہے ۔رشید گوڈیل کا مزید کہنا تھا کہ ہم بھی پاکستان کے اتنے ہی شہری ہیں جتنے کہ وزیردفاع مگر حکومت پارلیمنٹ کر طاقت کے زور پر چلانا چاہتی ہے جو کہ جمہوری طرز عمل کے خلاف ہے۔

مزید : قومی