عمران خان نے کور کمیٹی میں تمام عہدے ختم کر دیئے تھے :پرویز خٹک

عمران خان نے کور کمیٹی میں تمام عہدے ختم کر دیئے تھے :پرویز خٹک
 عمران خان نے کور کمیٹی میں تمام عہدے ختم کر دیئے تھے :پرویز خٹک

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان نے کورکمیٹی میں تمام عہدے ختم کر دیئے تھے اور الیکشن ٹریبونل تحلیل ہوچکا ہے اس کے فیصلے کی کوئی اہمیت نہیں ہے ۔پرویز خٹک کا کہناتھا کہ میرا پارٹی میں کوئی عہدہ نہیں میں تو ایک کارکن ہوں اور میرا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں ہے۔پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ جسٹس وجہیہ الدین ذاتی طور پر ٹھیک نہیں لگتے اور میں انہیں جانتا بھی نہیں ہوں ۔

مزید : قومی