جسٹس(ر) وجیہہ الدین ٹریبونل تحلیل کیا جا چکا ہے: عمران خان

جسٹس(ر) وجیہہ الدین ٹریبونل تحلیل کیا جا چکا ہے: عمران خان
جسٹس(ر) وجیہہ الدین ٹریبونل تحلیل کیا جا چکا ہے: عمران خان

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) وجیہہ الدین کا الیکشن ٹریبونل تحلیل کیا جا چکا ہے اور اسے فیصلے کرنے کا کوئی اختیار حاصل نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے جسٹس وجیہہ الدین ٹریبونل کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی کورٹی کمیٹی کے اجلاس میں دوبارہ تنظیمی الیکشن کے فیصلے کے بعد ٹریبونل تحلیل کیا جا چکا ہے اور اس کے پاس کسی بھی قسم کافیصلہ کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں