بحریہ ٹاؤن ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین Enemاسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو نعیم احمد 16جون کو دولہا بنیں گے

بحریہ ٹاؤن ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین Enemاسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو نعیم احمد ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بحریہ ٹاؤن ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین DHA اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے سابق وائس چیئرمین Enem اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو نعیم احمد 16جون بروز منگل کو دولہا بنیں گے۔ 15 جون کو مہندی کی تقریب ہوگی۔ 16جون کو برات لاہور سے فیصل آباد جائے گی۔17جون کو بحریہ ٹاؤن میں ولیمہ ہوگا۔

مزید : ایڈیشن 1