NFC سوسائٹی کے13جون کو انتخابات نہ ہو سکے، حکم امتناعی آ گیا

NFC سوسائٹی کے13جون کو انتخابات نہ ہو سکے، حکم امتناعی آ گیا

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) لاہور ہائیکورٹ نے دو ماہ میں جنرل کونسل کا اجلاس بُلا کر متفقہ طور پر قرارداد پاس کر کےNFC کے انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔NFC کے الیکشن13جون کو ہو رہے تھے ممبران کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر ہونے کے بعد فیصلہ سنایا گیا ہے، 13جون کے الیکشن روک دیئے جائیں۔

مزید : ایڈیشن 1