’میں اپنے شوہر سے بے حد پیار کرتی تھی، لیکن جب عیسائیت چھوڑ کر اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا تو وہ کہنے لگا ۔۔۔‘ 20 سال کی شادی کے بعد خاتون نے اسلام قبول کرنے کیلئے ایسی بے مثال قربانی دے ڈالی کہ جان کر ہر مسلمان کا ایمان تروتازہ ہوجائے

’میں اپنے شوہر سے بے حد پیار کرتی تھی، لیکن جب عیسائیت چھوڑ کر اسلام قبول ...
’میں اپنے شوہر سے بے حد پیار کرتی تھی، لیکن جب عیسائیت چھوڑ کر اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا تو وہ کہنے لگا ۔۔۔‘ 20 سال کی شادی کے بعد خاتون نے اسلام قبول کرنے کیلئے ایسی بے مثال قربانی دے ڈالی کہ جان کر ہر مسلمان کا ایمان تروتازہ ہوجائے

  


دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ایک عیسائی خاتون نے اسلام قبول کر لیا اوراس کے لیے ایسی بے مثال قربانی دے ڈالی کہ جان کر ہر مسلمان کا ایمان تازہ ہو جائے۔بھارتی نژاد حمیدہ نامی اس خاتون نے خلیج ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ”میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ میں اسلام قبول کروں گی کیونکہ میں ہمیشہ اپنے مذہب کو مقدم سمجھتی تھی۔ تاہم اللہ نے مجھے ہدایت دی اور میں اس حلقہ نور میں داخل ہو گئی۔“

’ابھی میرے ہوٹل کے کمرے میں آجاﺅ‘ سیر کرنے دبئی گئے شہری کو انٹرنیٹ پر خوبرو خاتون کا پیغام، بھاگا بھاگا پہنچا تو کمرے میں داخل ہوتے ہی زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، وہاں کیا کام ہورہا تھا؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں

”میں اپنے شوہر سے بھی بے پناہ محبت کرتی تھی جو میرے اس فیصلے کا سخت مخالف تھا۔ میں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے شوہر سے کہا کہ وہ بھی اسلام قبول کرے، کیونکہ شریعت میں مسلمان خاتون غیرمسلم سے شادی نہیں کر سکتی۔ میرے شوہر نے جب اسلام قبول کرنے سے انکار کر دیا تو میں نے اس سے طلاق لے لی۔“ حمیدہ کا کہنا تھا کہ ”میرے شوہر کے علاوہ میرے بچوں اور باقی فیملی ممبرز نے میرے اس فیصلے میں میرا ساتھ دیا اور میری بہت معاونت کی۔ “

مزید : عرب دنیا


loading...