ماڈل دیا علی فلم اور ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ کیلئے کراچی روانہ

ماڈل دیا علی فلم اور ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ کیلئے کراچی روانہ
 ماڈل دیا علی فلم اور ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ کیلئے کراچی روانہ

  

لاہور(یواین پی) مس ایشیا و فیس آف عریبیہ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی ماڈل دیا علی اس سال سکرین پر جلوہ گر ہونے کے لئے تیار ہیں وہ فلم اور ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ کے لئے لاہور سے کراچی روانہ ہو گئیں 23 سالہ ماڈل دیا علی نے حال ہی میں مس ایشیا 2017 کا ٹائٹل اپنے نام کیا اور فیس آف عریبیہ 2017 کے مقابلے میں دوسرے نمبر پر رہیں یادرہے کہ دیا علی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد ترکی روانہ ہوں گی جہاں وہ مس ورلڈ کے مقابلے میں حصہ لیں گی۔

مزید :

کلچر -