پرینکا چوپڑا کی نئی تصویر انسٹاگرام پر جاری
ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے اپنی نئی تصویر انسٹاگرام پر جاری کی ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق پرینکا چوپڑا نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی تصویر مین پرینکا نے نیلے رنگ کے لباس کے ساتھ سفید اوورکوٹ زیب تن کر رکھاہے ۔جس میں وہ بہت دلکش دکھائی دے رہی ہیں ۔