ورون دھون فلم ’’جڑواں ‘‘کے گانے ’’ٹن ٹنا ٹن ‘‘ پر رقص کریں گے

ورون دھون فلم ’’جڑواں ‘‘کے گانے ’’ٹن ٹنا ٹن ‘‘ پر رقص کریں گے

ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکار ورون دھون اپنی فلم’’ جڑواں 2 ‘‘سلمان خان پر فلمائے گئے گانے ’’ٹن ٹنا ٹن ٹن تارا،چلتی ہے کیا نو سے بارہ‘‘ پر جیکولین فرننڈس اور تاپسی پنو کے ساتھ رقص کریں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں تینوں اداکاروں نے رقص کی ریہرسلز شروع کر دی ہیں۔

ضرور پڑھیں: ایک اورکاوش!!!

فلم رواں سال 29 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید : کلچر


loading...