سوناکشی سنہا فلم ’’سرکس‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی

سوناکشی سنہا فلم ’’سرکس‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی
 سوناکشی سنہا فلم ’’سرکس‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا فلم ’’سرکس‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔فلم میں سوناکشی سنہا اور سنیل شیٹھی پہلی بار ایک ساتھ نظر آئیں گے ۔سنیل شیٹھی سوناکشی کے باپ کا کردار ادا کریں گے ۔آج کل سوناکشی ڈانس ریئلٹی شو’’نچ بلیئے ‘‘ میں جج کے فرائض ادا کر رہی ہیں۔

مزید :

کلچر -