کترینہ کیف نے فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی تشہیر کے دوران بنائی گئی ویڈیو جاری کر دی

کترینہ کیف نے فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی تشہیر کے دوران بنائی گئی ویڈیو جاری کر ...
 کترینہ کیف نے فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی تشہیر کے دوران بنائی گئی ویڈیو جاری کر دی

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی تشہیر کے دوران بنائی گئی ایک ویڈیو جاری کی ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے رنیبر کپور کے ساتھ فلم ’’جگا جاسوس ‘‘ کی تشہیر کے دوران بنائی گئی ویڈیو جاری ہے ۔ویڈیو میں رنبیر گاڑی میں بیٹھے اپنے مداحوں کو ہاتھ ہلا رہے تھے کہ اس دوران کترینہ نے ان کے منہ پر ایک کھلونا مارا ۔فلم14جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔

مزید :

کلچر -