نیا شرما شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئی

نیا شرما شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئی
 نیا شرما شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئی

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈاداکارہ نیا شرما ریئلٹی شو ’’خطروں کے کھلاڑی‘‘ کی سپین میں شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کے باوجود شوٹنگ کر رہی ہیں ۔نیا شرما کا کہنا ہے کہ میں شو میں اپنی تما م صلاحیتوں کو بروئے کار لاؤں گی اور میری پوری کوشش ہو گی کہ میں شو میں جیتوں۔

مزید :

کلچر -