ملائشین پام آئل کے نرخ بدستور گراوٹ کا شکار

ملائشین پام آئل کے نرخ بدستور گراوٹ کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوالالمپور (آن لائن)ملائشین پام آئل کے نرخ بدستور گراوٹ کا شکار ہیں۔برسا ملائشیا ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں پنچ مارک ملائشین پام آئل کی اگست کے لئے قیمت میں سپلائی ایک فیصد کمی کے ساتھ 2432 رنگیٹ )فی ٹن میں طے پائی۔منڈی میں پچیس پچیس ٹن کی 57,616 لاٹس کا کاروبار ہوا۔

مزید :

کامرس -